Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

سندھ تا ایران زائرین کو بسوں اور پرسنل گاڑیوں میں جانے کی اجازت دی جائے گی

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان کی سربراہی میں 4 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صحت اور ٹرانسپورٹ سیکٹر میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ صحت کے شعبہ میں تھیلسیما، امراض قلب اور دیگر امراض کے سندھ میں ماہرین کو مہارت ہے وہ ایران کے ساتھ مل کر کام کریں گے، سندھ کے طبی ماہرین ایران کے ساتھ مل کر کام کیں گے۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ سندھ اور ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان نے اتفاق کیا کہ اس سال سندھ تا ایران زائرین کو بسوں اور اپنی گاڑیوں میں جانے کی اجازت دی جائے گی، یہ بسز اور گاڑیاں کراچی سے چابہار براستہ سڑک سے جائیں گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو ہدایت جاری کی کہ سندھ تا ایران براستہ سڑک جانے کیلئے طریقہ کار بنایا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ سندھ تا ایران براستہ سڑک سفر کرنے سے دوطرفہ سیاحت میں اضافہ ہوگا، وزیر خارجہ سے درخواست کریں گے کہ کراچی تا چابہار راستہ کھولنے کیلئے اقدامات کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular