Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

سانحہ پشاور: مزید 5 زخمی دم توڑ گئے، شہداء کی تعداد 62 ہوگئی

پشاور : پشاور دھماکے کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں داخل مزید 5 زخمی دم توڑ گئے شہداکی تعداد 62 ہوگئی، اسپتال ترجمان کے مطابق اسپتال میں گزشتہ روز 57 میتیں لائیں گئی تھیں، جبکہ 200 سے زیادہ زخمیوں کولایا گیا تھا جن میں سے اب بھی 37 زخمی داخل ہیں، زیر علاج زخمیوں میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے، تھانہ سی ٹی ڈی میں مسجد خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ خان رازق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق خودکش حملہ آور نے مسجد میں گھس کر پہلے اندھا دھند فائرنگ کی اور پھر خود کش حملہ نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular