Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

پشاور: پولیس ناکے پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید، 2 زخمی

پشاور: صوبائی دارالحکومت میں پولیس ناکے پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن میں پولیس نے ناکا بندی کررکھی تھی کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کی زد میں آکر 4 اہل کار زخمی ہو گئے، جنہیں خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 زخمی پولیس اہل کاروں کو اسپتال لایا گیا، جہاں 2 پولیس اہل کار جانبر نہیں ہو سکے جب کہ 2 زخمی اہل کار زیر علاج ہیں۔ ترجمان خیبر ٹیچنگ اسپتال سجاد خان کے مطابق شہید ہونے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل واجد اور ڈرائیور فرمان شامل ہیں۔ جب کہ فیروز اور سیار زخمی ہیں، جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular