Fri Oct 09, 2026

طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

بحرین میں عوام کا احتجاج رنگ لے آیا، صیہونی تہوار حنوقہ کی تقریبات منسوخ

مناما : بحرین میں عوام کا احتجاج رنگ لے آیا حکومت نے صیہونیوں کے تہوار حنوقہ کی تقریبات منسوخ کردیں۔ گذشتہ روز شہریوں کی بری تعداد نے دارالحکومت مناما میں مظاہرہ کر کے صیہونی حکومت اور بحرین کے تعلقات کی مذمت کی۔ فلسطینی پرچم تھامے بحرینی مظاہرین القدس اور مسجد الاقصیٰ کی حمایت میں نعرے لگا رہے تھے۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایسے بینر اور پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے جن پر صہیونی دشمن کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت میں نعرے درج تھے۔ عوام نے مناما میں صیہونی کالونی کے قیام، صیہونیوں کی موجودگی اور صیہونیوں کے تہوار حنوقہ کی تقریبات میں اپنے ملک کے حکام کی شرکت کے خلاف بھی نعرے لگائے۔ اس مظاہرے کی وجہ سے اس تہوار کے پہلے دن کی تقریبات منسوخ ہوئیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular