
مکہ مکرمہ : سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے 12 سے 18 سال کے افراد کو عمرے کی اجازت دے دی وزارتِ حج و عمرہ نے داخلی عمرے کے لیے اب تک 13 ہزار سے زیادہ اجازت نامےجاری کیئے گئے ہیں حکام کے مطابق بیرونی عمرہ زائرین کو اپنے ملک سے مصدقہ ویکسین سرٹیفکیٹ دینا ہو گا۔


































