Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

پینٹاگون کا اضافی کمک مشرق وسطیٰ روانہ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید فوجیوں کی تعیناتی اور اسلحہ بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں مزید فوجی تعینات کر رہے ہیں۔ بھیجے جانیوالے اسلحہ میں بی 52 بمبار، فائٹر اسکواڈرن اینڈ ٹینکر ایئرکرافٹ، بیلسٹک میزائل ڈیفنس ڈسٹرائیر شامل ہیں، امریکی بحری بیڑہ یو ایس ایس ابراہام لنکن جلد مشرق وسطیٰ کے لیے روانہ ہو گا۔ پینٹاگون کے مطابق اسرائیل کے دفاع اور حوثیوں کے حملے سے اتحادیوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے یہ اقدامات کئے جارہے ہیں۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ تعیناتی مشرق وسطیٰ میں ملٹری ری ایڈجسٹمنٹ کا حصہ ہے۔
ایرانی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل غلام رضا سلیمانی نےکہاہے کہ اسرائیلی اور امریکی حکومت نے ایران کی صلاحیتوں کا غلط اندازہ لگایا ہے اور جلد ہی یہ غلطیاں ان کیلئے تباہ کن دھچکے کا باعث بنیں گی۔ آپریشن الاقصیٰ طوفان نے اسرائیلی حکومت کو ایک ناقابل تلافی شکست دی ہے اس سے پہلے ایران کی اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ کمال خرازی نے خبردار کیا تھا کہ ایران کے وجود کو خطرہ ہوا تو وہ اپنا ایٹمی نظریہ تبدیل کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular