Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

یمن میں انصار اللہ پر حملوں میں بڑی کامیابی نہیں ملی، پینٹاگون

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع نے یمنی انصار اللہ کے خلاف حملوں میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاراللہ کے میزائلوں اور ڈرونز کو تباہ کرنے میں محدود کامیابی ملی ہے۔ امریکی کانگریس میں شدید تشویش پائی جاتی ہے کہ یمن میں جنگ کی جاری صورتحال کی وجہ سے امریکی فوج کو خطے میں اپنی موجودگی اور وسائل کو منتقل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہورہا ہے۔ جس سے چین کے خلاف دفاعی طاقت متاثر ہوسکتی ہے۔ پنٹاگون کی جانب سے کانگریس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اگرچہ مشرق وسطی میں جنگی جہازوں اور بحری جہازوں کی تعیناتی کی جارہی ہے، لیکن اس کے نتیجے میں پیسیفک علاقے میں چین کے خلاف دفاعی تیاریوں میں کمی واقع ہورہی ہے۔ جنگی ساز و سامان کے تیز رفتار استعمال کی وجہ سے امریکہ کو اپنی اسٹریٹیجک فورسز کے اہداف پر نظرثانی کرنا پڑسکتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular