Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

صبر جواب دے رہا ہے، معاہدہ نہ کیا تو ایران کو تباہ کردینگے، ٹرمپ کی نئی دھمکی

بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے۔ اگر ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے مکمل تباہ کردیا جائے گا۔ فوکس نیوز کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ اور اس کے بڑھتے اخراجات پر چینی صدر شی جن پنگ سے بات کر چکے ہیں۔ ایران کو جلد معاہدہ کر لینا چاہیے تاکہ مزید کشیدگی سے بچا جا سکے۔ ایرانی سرزمین سے افزودہ یورینیم واپس لینے سے متعلق سوال پر امریکی صدر کا کہنا تھا کہ افزودہ یورینیم کے خفیہ ذخیرے کو قبضے میں لینا بنیادی طور پر عوامی تاثر اور سیاسی پیغام کے لیے اہم ہو سکتا ہے لیکن عملی طور پر شاید یہ ضروری نہ ہو لیکن اگر یہ ذخیرہ امریکا کے پاس ہو تو وہ خود کو زیادہ مطمئن محسوس کریں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular