Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

پاراچنار ٹل مرکزی شاہراہ 8 ویں روز بھی بند، اشیا کی شدید قلت

پاراچنار: ضلع کرم میں ایک ہفتے کے بعد جنگ بندی ہوگئی لیکن کشیدگی ابھی بھی برقرار ہے۔ جھڑپوں کے باعث پاراچنار ٹل مرکزی شاہراہ آٹھویں روز بھی بند ہے۔ سڑک کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ آٹھ روز سے بند روڈ کے باعث اشیاء خورونوش، ادویات، پٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاء کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ چھٹیوں پر اپنے گھروں پر آئے طلباء پھنسے ہوئے ہیں۔ پشاور کوہاٹ اور ہنگو میں ہزاروں بیمار افراد اور خاندان بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ راستے بند ہونے کی وجہ سے درجنوں مسافروں کی پروازیں بھی چھوٹ گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular