Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

عزاداروں پر پرچے کاٹنے کا سلسلہ پھر شروع، خانیوال میں مقدمہ درج

میاں چنوں : محرم میں ایک بار پھر پولیس نے عزاداروں کے خلاف پرچے کاٹنے شروع کردئے ہیں۔ خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں مجلس عزاء کے دوران ذوالجناح باہر لانے پر 7 نامزد جبکہ 13 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مجلس عزا کے اختتام پر ماتمداری کے لیے شبیہ ذوالجناح حضرت امام حسین علیہ السلام برآمد کرائی گئی جس کی اجازت نہیں تھی۔ امن کمیٹی کے ممبران کے روکنے کے باجود منتظمین بضد رہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ پولیس نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بے بنیاد مقدمہ درج کیا۔ ان مقدمات سے ہمیں عزاداری سے کوئی نہیں روک سکتا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular