Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں کو جنین سے فرار ہونے پر مجبور کردیا

جنین : فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں کو جنین سے فرار پر مجبور کردیا نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں کی یلغار کے بعد استقامت کا مظاہرہ کیا اور صیہونیوں کو پسپائی پر مجبور کردیا اسپیشل فوجی دستوں نے فلسطینی نمبر پلیٹ والی گشتی گاڑیوں سے شہر جنین پرحملہ کرکے شہر کے متعدد محلوں کو اپنے محاصرے میں لے لیا اور اپنے اسنائپروں کو بعض عمارتوں میں تعینات کردیا۔ فلسطینی نوجوانوں نے بھی اس کے جواب میں ان صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کی جنھوں نے فلسطینی صحافی مجاہد السعدی کے گھر پر حملہ کیا تھا کتیبہ جنین نامی فلسطینی استقامتی گروہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے نوجوانوں نے الحرش کے علاقے میں اس جگہ پر فائرنگ کی ہے جہاں ایک صیہونی اسنائپر تعینات تھا دونوں جانب سے شدید جھڑپ ہوئی جس کے بعد صیہونی فوجی جنین سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔ حماس نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ صیہونیت مخالف جد وجہد جاری رہے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular