Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

سیلاب سے پاکستانی معیشت کو 40 ارب ڈالر کا نقصان ہوا

نیویارک : عالمی بینک کی رپورٹ میں سیلاب سے پاکستانی معیشت کو 40 ارب ڈالر تک نقصانات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ 2022 جاری کر دی ہے جس کے مطابق سیلاب کے باعث مہنگائی اور غربت میں اضافہ ہوا، شرح 4 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ ورلڈ بینک پاکستان کو 2 ارب ڈالر فراہم کرے گا جس میں سے 1 ارب ڈالر فوری ملنے کا امکان ہے۔ عالمی بینک نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت ہنگامی معاشی اصلاحات پر زور دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق موجودہ مالی سال معاشی شرح نمو 5 فیصد کے بجائے 2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ خوراک اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث 23 فیصد تک مہنگائی متوقع ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے کو ڈھائی ارب ڈالرز قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular