Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

تہران: پاکستان نے ایران امریکا ثالثی کی کوششیں دوبارہ شروع کردی ہیں۔ پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی فیلڈ مارشل کا خط اور وزیراعظم شہبازشریف کا پیغام لیکر تہران پہنچ گئے۔ تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی اور وزیرِاعظم شہباز شریف کا ولی امر مسلمین کیلئے خصوصی پیغام پہنچایا۔
ملاقات میں جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے تہران اور اسلام آباد کے باہمی تعلقات کا جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سے پہلے محسن نقوی نے تہران میں ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی گئی۔ وہ آج دیگر رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے اور مفاہمتی یادداشت تک پہنچنے کے طریقوں پر بات کریں گے۔ اسکندر مومنی سے ملاقات میں محسن نقوی نے کہا کہ وہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے فیلڈ مارشل کا خصوصی خط جبکہ وزیراعظم شہبازشریف کا پیغام لے کر تہران آئے ہیں۔ محسن نقوی اس سے پہلے بھی دو مرتبہ ایران کا دورہ کرچکے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular