Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والوں کا تانتا بندھ گیا، مزید رہنما ساتھ چھوڑ گئے

اسلام آباد: پاکستان میں تحریک انصاف چھوڑنے والوں کی تانتا بندھا ہوا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری نے گذشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کیا۔ ملیکہ بخاری نے جیل سے رہائی کے بعد دیگر رہنماؤں کی طرح نیوز کانفرنس میں اپنے سیاسی مستقبل کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جیل کی مشکلات کا سامنا کرنا مشکل ہے۔ ان کے کچھ ہی دیر بعد جمشید چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت چیمہ کو بھی جیل سے رہائی ملی اور انہوں نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر عبدالقادر نے بھی تحریک نصاف سے راہیں جدا کر لیں۔ تمام رہنماؤں نے نو مئی کے واقعات کی مذمت کی اور پارٹی چھوڑنے کیلئے کسی قسم کا دباؤ نہ ہونے کا دعویٰ کیا۔ ادھر چیئرمین عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے مرکزی قیادت کے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular