Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

پاکستان نے ایران کو مذاکرات کیلئے منانے کی کوششیں تیز کردیں

اسلام آباد : پاکستان نے ایران کو مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے منانے کی کوششیں تیز کردی ہیں تاکہ جنگ کا خاتمہ ہوسکے۔ پاکستانی نیوز چینل کے مطابق پاکستان کی اعلیٰ قیادت ایرانی حکام کے ساتھ فعال رابطے میں ہے۔ پاکستان کا بنیادی مقصد کسی بھی ممکنہ تصادم کو روکنا اور ساتھ ہی اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع ہو سکے۔ اسلام آباد دونوں فریقین کو براہِ راست مذاکرات کیلئے بھی آمادہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ طویل مدتی استحکام حاصل ہو سکے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر کیا۔ اور کہا کہ امید ہےکہ فریقین اسلام آباد میں مذاکرات کے دوسرے دور میں جامع امن ڈیل کو انجام دینے میں کامیاب ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular