Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

پاکستان دوبارہ کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب

نیویارک : پاکستان ایک بار پھر کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب ہوگیا۔ پاکستان کا انتخاب ہیگ میں منعقدہ ریاستی جماعتوں کی کانفرنس کے 26 ویں اجلاس کے دوران کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کی ترقی، پیداوار، ذخیرہ اندوزی اور ان کی تباہی پر کنونشن 193 ریاستوں کا تخفیف اسلحہ کا سب سے کامیاب معاہدہ ہے۔پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کا ایک فعال رکن ہے۔ ایگزیکٹو کونسل کے لیے پاکستان کا دوبارہ انتخاب اسکے مثبت کردار کا منہ بولتا ثبوت اور موثر قیادت اور تحریک فراہم کرنے کی پاکستان کی صلاحیتوں پر رکن ممالک کے اعتماد کا مظہر ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular