Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

پاکستان امریکا سے دشمنی کا ہرگز متحمل نہیں ہو سکتا، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد : وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ امریکا سمیت پاکستان کے دیگر اتحادیوں اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو کہ پچھلی حکومت کی کچھ غلط خارجہ پالیسیوں کہ وجہ سے اسلام آباد سے دور ہو گئے تھے۔ افطار ڈنر میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان امریکا سے دشمنی کا ہرگز متحمل نہیں ہو سکتا۔ وزیر اعظم نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے پاکستان کے دوست ممالک بالخصوص چین سعودی عرب، قطر اور امریکا کو ناراض کیا جنہوں نے ہمیشہ مشکل حالات میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ وزیر اعظم نے امریکا سے تعلقات کو بہتر بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان عدم اعتماد کو ختم کرنے کی ضرورت ہے اور دونوں ممالک کو اس بات پر غور کرنا ہو گا کہ ماضی میں کسی سے کوئی غلطی تو نہیں ہوئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular