Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

پاکستان اور ایران کا 6 ماہ میں آزادانہ تجارت کے معاہدے کو عملی شکل دینے پر اتفاق

اسلام آباد : وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ اگلے 6 ماہ میں پاک ایران آزادانہ تجارت کے معاہدے کو عملی شکل دیں گے ایرانی وزیر برائے روڈ اربن ڈیولپمنٹ رستم قاسمی کے ساتھ پریس کانفرنس میں نوید قمر کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ روایتی تجارت کی راہ ہموار کرنے پر کام کر رہے ہیں۔فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے حوالے سے ٹیرف میں خاطر خواہ کمی کی جائے گی، بارڈر پر گڈز ٹریڈ سے متعلق اکنامک زونز بنائے جائیں گے۔ ایرانی وفد سے بات چیت میں تجارت کو فروغ دینے میں پیشرفت کا جائزہ لیا ہے۔ دونوں ممالک کے تجارتی روابط خطے میں خوشحالی لائیں گے۔اس موقع پر ایرانی وزیر رستم قاسمی کا کہنا تھا کہ جے ای سی میں 6 سال وقفہ ہونے سے تجارتی دوریاں بڑھ گئیں۔بارڈر مارکیٹ کے رجحان کو فروغ دینا ہوگا، بارڈر مارکیٹ سے دونوں ممالک کی بزنس کمیونٹی کے رابطے بھی بڑھیں گے۔تجارتی اشیا کی فہرست پر سنجیدگی سے کام کریں گے، باہمی آمادگی سے معاملات آگے بڑھائیں گے۔ہمارے تجارتی تعلقات صرف نشست تک محدود نہیں ہوں گے، عملی اقدام کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular