Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

کورونا وبا کے دوران امریکا میں قتل کی وارداتوں میں اضافہ

واشنگٹن : کورونا وائرس کے وبائی مرض کے پہلے سال کے دوران امریکا میں قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا، یہ رجحان شہروں اور دیہی علاقوں سمیت ہر جگہ دیکھا گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق ہتھیار رکھنے کے رجحان میں اضافے، وبا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے تناؤ اور پولیس پر اعتماد میں کمی نے قتل عام کے واقعات میں اضافہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایف بی آئی کی ہتھیاروں کی خریداری سے متعلق تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ 2020 کے ابتدائی عرصے میں جب کورونا کی وبا زور پکڑ رہی تھی، ہتھیاروں کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہو گیا تھا۔ مارچ 2021 کے ایک ہفتے کے دوران جب وبا اپنے عروج پر تھی، 12 لاکھ 18 ہزار سے زیادہ آتشیں ہتھیار خریدے گئے۔ 1998 کے بعد سے یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ یاد رہے کہ امریکا میں ہتھیار رکھنے کی آزادی ہے اور لوگوں کے پاس بڑی تعداد میں ہتھیار موجود ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular