Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

پی آئی اے سمیت دیگر ائیر لائنز نے حج آپریشن ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج اخراجات کا تو اعلان کر دیا مگر عازمین کے ٹکٹ کی بکنگ اور ادائیگی نہ ہونے کے باعث پی آئی اے اور دیگر ائر لائنز نے آج سے شروع ہونے والا حج آپریشن ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔
وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت حج اخراجات کا اعلان کر دیا، سرکاری حج سکیم کے تحت اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب سے جانے والے عازمین کیلئے حج اخراجات 8 لاکھ 387 روپے جبکہ سندھ اور بلوچستان کے عازمین کیلئے حج اخراجات 7 لاکھ 91 ہزار مقرر کیے گئے ہیں تاہم پی آئی اے سمیت ملکی اور غیر ملکی ایئرلائنز نے وزارت کی جانب سے نوٹی فیکشن جاری نہ ہونے اور بکنگ پے منٹ نہ ہونے کے باعث آج سے شروع ہونے والا فلائٹ آپریشن ایک ہفتے کیلئے موخر کردیا ہے۔
قومی ایئر لائنز حکام کا کہنا ہے کہ وزات مذہبی امور کی جانب سے حج اخراجات کی تفصیل آنے پر بکنک کا آغاز کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular