Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

رفح میں دس لاکھ فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں، اونروا

غزہ : اسرائیلی فوج نے فضائی اور زمینی حملوں میں اضافہ کرکے رفح سے دس لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کردیا۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے رفاحی ادارے انروا کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کئے گئے ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ خان یونس میں اس وقت ہزاروں کنبے تباہ شدہ عمارتوں میں رہ رہے ہیں جنہیں تمام مشکلات کے باوجود انروا اشیائے ضروریہ فراہم کررہی ہے۔ دریں اثنا محصور غزہ پٹی میں حکومتی میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی فلسطینیوں کو بھوک سے مارنے کی پالیسی کے نتیجے میں 3,500 بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرہ ہے۔ میڈیا آفس نے مزید بتایا ہے کہ اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے کھانے، دودھ، غذائی سپلیمنٹ، دوائیں اور ٹیکوں کی شدید قلط کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular