Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

تیل پر پابندی ختم، امریکا 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف

تہران: ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزر لینڈ مذاکرات میں 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کے اجرا کے لئے دستخط کو حتمی شکل دے دی گئی، آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدو رفت پر رابطے کا نظام قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ باقر قالیباف کہتے ہیں اقدام کا مقصد کسی بھی قسم کے تصادم یا کشیدگی سے بچنا ہے، لبنان کی علاقائی سالمیت و خود مختاری کی ضمانت دینے پر اتفاق ہوا ہے، مذاکرات کے ذریعے لبنان کا مسئلہ حتمی حل تک پہنچ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مقاصد حاصل ہونے تک مذاکرات ترک نہیں کریں گے، صرف فوجی کامیابی کافی نہیں، فوائد سفارتکاری کے بغیر مکمل طور پر حاصل نہیں کئے جا سکتے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular