Fri Oct 09, 2026

طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

او آئی سی کا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کا خیر مقدم

جدہ : اسلامی تعاون تنظیم نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کا خیر مقدم کیا ہے۔ اور اسے خطے اور مسلم دنیا کے امن و استحکام کے لیے اہم قرار دیا ہے۔ او آئی سی سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طٰہٰ نے معاہدے کی بھرپور حمایت اور پذیرائی کا اظہار کیا۔ اورکہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ایک اہم تزویراتی قدم ہے۔ معاہدہ تینوں ممالک کے علاقائی اور عالمی تعاون کے عزم کا عکاس ہے۔ حسین ابراہیم طٰہٰ نے معاہدے کو خطے اور مسلم دنیا میں سلامتی و استحکام کے لیے بنیادی ستون قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ معاہدہ بڑھتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے مشترکہ عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ او آئی سی سربراہ نے مسلم ممالک کے درمیان یکجہتی اور تعمیری شراکت داری مضبوط بنانے پر بھی زور دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular