Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

پاکستان میں 41 سال بعد اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس

اسلام آباد : پاکستان میں اکتالیس سال بعد اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ وزرائے خارجہ کونسل کا یہ غیر معمولی اجلاس تین دن جاری رہے گا۔ اجلاس کا آغاز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خطاب سے ہوا۔ عالمی اداروں، اقوام متحدہ، امریکا اور یورپی ممالک کے مندوب بھی شریک ہیں، اجلاس میں افغانستان میں معاشی و اقتصادی بحران سے نمٹنے پر مشاورت ہوگی۔کانفرنس کا بنیادی مقصد جنگ زدہ افغانستان میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران کو روکنے کیلیے فوری امداداور وسائل کو متحرک کرنے کی ضرورت اجاگر کرنا ہے۔اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ریڈ زون میں عام شہریوں کا داخلہ بند ہو گا۔ میٹرو بس سروس کے اسلام آباد میں ابتدائی تین اسٹیشن اور تمام ہائیکنگ ٹریکس بند رہیں گے۔شاہراہ دستور ٹریفک کیلئے بند ہو گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular