Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

سربیا میں اسرائیلی سفارتخانہ پر تعینات اہلکار حملہ میں زخمی

بلغراد : سربیا میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تعینات پولیس اہلکار پر مسلح شخص نے تیر کمان سے حملہ کردیا۔ تیر اہلکار کی گردن پر لگا۔جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ زخمی اہلکار نے جوابی فائرنگ کی جس میں حملہ آور ہلاک ہو گیا۔ سربیا حکام نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔ ہفتہ وار تعطیل کے باعث سفارت خانے میں سفارتی عملہ موجود نہیں تھا، حملے کے بعد اسرائیلی وزارت خارجہ نے سربیا میں سفارت خانے کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular