Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

غاصب صیہونی فوج کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید، 2 زخمی

غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ اور شیلنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ قدس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ اور آنسو گیس کے شیل فائر کرکے ایک 57 سالہ فلسطینی "فهمی حمد” کو شہید کر دیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے اس فلسطینی کو شمالی قدس کے قلندیا کیمپ میں حملہ کر کے شہید کر دیا۔ اس حملے میں 2 فلسطینی نوجوان زخمی بھی ہوئے۔
واضح رہے کہ صیہونی فوجی متعدد بہانوں سے فلسطینی نوجوانوں کو نشانہ بناتے رہتے ہیں اور فلسطینیوں کے گھروں کو منہدم کر دیتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular