Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی فوج کا پرامن مظاہرین پر دھاوا، 150 سے زائد فلسطینی زخمی

رام اللہ :غاصب صیہونی فوجیوں نےغرب اردن اور بیت المقدس میں فلسطینیوں کے پرامن مظاہروں کو کچل دیا جس میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے۔ غرب اردن کے شہر بیتا میں صیہونی فوجیوں نے مظاہرین کو کچلنے کیلئے ربڑ کی گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کا بے تحاشا استعمال کیا جس سے ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بعض کی حالت نازک اور تشویشناک ہے۔ یاد رہے کہ شیخ جراح کا علاقہ حالیہ دنوں صیہونی فوج اور انتہا پسند غاصب صیہونیوں کی جارحیت و حملوں کی بنا پر کشیدہ صورت حال سے دوچار ہے جہاں فلسطینیوں کے صیہونیت مخالف پرامن احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular