Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیل کا ایک اور اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 22 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں ایک اور اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنادیا۔ صیہونی فوج نے غزہ سٹی میں اسکول کی عمارت پر میزائل داغے جس سے عمارت کا بڑا حصہ ملیامیٹ ہوگیا اور خواتین اور بچوں سمیت بائیس فلسطینی شہید اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے المواصی، النصیرات، خان یونس اور دیر البلاح پر شدید حملے کیے۔ صبح سے جاری حملوں میں 47 فلسطینی شہید اور ایک سو ساٹھ سے زائد زخمی ہوئے۔ رفح میں حماس اور اسرائیلی فوج میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت نےکہاہے کہ شمالی غزہ کے علاقے مصباح پر حملے میں اس کے طبی عملے کے پانچ ارکان بھی شہید ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular