Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

برطانیہ میں اسلاموفوبیا، پہلی خاتون مسلم وزیر نصرت غنی کو عقیدے کے سبب برطرف کی گیا

لندن : برطانیہ کی پہلی خاتون مسلم وزیر نصرت غنی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا تھا۔ حکمران کنزرویٹو پارٹی کی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے کہا کہ ڈاؤننگ اسٹریٹ میں مسلمانیت کو مسئلہ کے طور پر اٹھایا گیا۔ چیف وہپ نے انہیں بتایا تھا کہ ان کا مسلم عقیدہ دیگر ساتھیوں کو بے چین کر رہا ہے۔ انہوں نے ساکھ اور کیرئیر تباہ ہونے سےخبردار کرنے پر خاموشی اختیار کی۔
کنزرویٹو چیف وہپ مارک اسپینسر نے نصرت غنی کے دعوے کو بے بنیاد اور ہتک آمیز قرار دیا۔ ہاؤس آف لارڈز کی رکن سعیدہ وارثی نے نصرت غنی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ اسلاموفوبیا پر ان کی آواز سنی جائے۔ اپوزیشن لیڈر سر کئیر اسٹارمر نے بھی نصرت غنی سے اظہار یکجہتی کیا اور کہا کنزرویٹو پارٹی کو الزامات کی مکمل اور فوری تحقیقات کرنا ہوں گی۔رکن پارلیمنٹ افضل خان نے کہا کہ ٹوری پارٹی میں ادارہ جاتی سطح پر اسلاموفوبیا واضح ہوگیا۔رکن پارلیمنٹ انس سرور اور میئر لندن صادق خان نے بھی رویے کو ناقابل قبول قرار دیا۔49 سالہ نصرت غنی کو گذشتہ سال فروری میں وزیر ٹرانسپورٹ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular