Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

ویانا مذاکرات پر کوئی بھی چیز منفی اثر نہیں ڈال سکتی، ایرانی وزیر خارجہ

ماسکو : ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ہونے والے ویانا مذاکرات پر کوئی بھی چیز منفی اثر نہیں ڈال سکتی۔ماسکو میں روسی ہم منصب سرگئی لارووف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں رکاوٹ مسائل کے حل اور فریقین کے جوہری معاہدوں پر واپسی کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ روس کی طرف سے جوہری معاہدہ بحالی کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے کا امریکی دعویٰ غلط ہے، واشنگٹن نے روس ایران تجارت جاری رہنے کی تحریری یقین دہانی کرائی۔انھوں نے کہا کہ تحریری ضمانتیں ایرانی جوہری پروگرام پر معاہدہ بحالی کے متن میں موجود ہیں، ماسکو میں ایرانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس میں سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ امریکا نے ماسکو کے خلاف پابندیوں کے جوہری معاہدے کے فریم ورک کے اندر تعاون میں رکاوٹ نہ بننے کا کہا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ روس ایران کا مشترکہ مؤقف ہے کہ مغربی پابندیاں بین الاقوامی قانون کی پامالی کرتی ہیں، پابندیوں سے واشنگٹن اور اس کے شراکت دار بنیادی طور پر عام شہریوں کو سزائیں دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular