Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار ایک شہری شہید

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے علاقے میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار اور ایک شہری شہید ہو گیا۔
ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق چیکنگ کے دوران خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور 3 اہلکار شہید ہوگئے، دھماکے میں ایک شہری بھی جان کی بازی ہار گیا۔
ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ شہدا کی لاشوں اور زخمیوں کو میران شاہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سکیورٹی فورسز نے خودکش دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کے اطراف مکمل ناکہ بندی کرلی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular