Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

مکہ پر کوئی حملہ نہیں کیا سعودی حکومت ہمدردیاں سمیٹنے کیلئے جھوٹ پھیلا رہی ہے، انصار اللہ

صنعا: انصار اللہ (یمن) کے سیاسی دفتر کے رکن محمد الفرح نے یمنی فوج کی جانب سے مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کے دعوے کو سراسر جھوٹ قرار دیا ہے اور کہا کہ یمنی عوام اسلامی مقدسات کے تحفظ کے حوالے سے سب سے زیادہ حساس ہیں۔ الفرح نے الزام لگایا کہ متجاوز ریاض رجیم اپنی داخلی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹے بہانوں کا سہارا لے رہی ہے اور بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے مسلمانوں کو اپنے ساتھ متحرک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ الفرح نے کہا کہ بحران کا واحد حل جارحیت روکنا، محاصرہ ختم کرنا اور یمن کو چھوڑنا اور برسوں کی جنگ و تباہی سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular