Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکا کی نئی تجاویز کا جائزہ لیا جارہا ہے، ایرانی ترجمان

تہران : ایران نے کہاہےکہ امریکا سے نئی تجاویز ملی ہیں جن کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ جنگ بندی دستاویز کے نکات پر پاکستان کے ذریعے کئی بار پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے ۔ پاکستان کے ذریعے امریکا سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ جن کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ہم بنیادی طور پر جو چاہتے ہیں وہ مطالبہ نہیں بلکہ ہمارے حقوق ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے وزیر داخلہ پیغامات کے تبادلے میں سہولت فراہم کرنے کےلیے ایران میں موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمان اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ ہم آہنگی سے آبنائے ہرمز کی پائیدار سلامتی یقینی بنانے کے لیے میکنزم قائم کرنا چاہتے ہیں۔ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ایران دیگر ممالک کے تعاون سے محفوظ بحری آمدورفت کے پروٹوکول قائم کرنے کے لیے تیار ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular