
تہران : ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ نیتن یاہو نے دورہ عرب امارات کا اب انکشاف کیا ہے جبکہ ایران کی سیکورٹی سروسز نے بہت پہلے اپنی قیادت کو اس کے بارے میں بتا دیا تھا۔ عراقچی نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والوں سے حساب لیا جائے گا۔ ایران کے عظیم عوام سے دشمنی ایک احمقانہ جوا ہے۔


































