Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے کو ناکام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، حماس

غزہ: حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو غزہ جنگ بندی کے معاہدے کو ’ناکام‘ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، حماس علاقے سے مکمل اسرائیلی انخلاء کا مطالبہ کر رہی ہے اور سرحدی علاقے پر نیتن یاہو کے اصرار کا مقصد معاہدے تک رسائی کو ناکام بنانا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ ایک نیا معاہدہ غیر ضروری ہے کیونکہ انہوں نے مہینوں پہلے امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے بیان کردہ جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کیا تھا۔ حماس نے ٹیلی گرام پر کہا کہ ہمیں نئی تجاویز کی ضرورت نہیں ہے۔ حماس نے مزید کہا گیا ہے کہ ہم نیتن یاہو اور اس کی چالوں کے جال میں پھنسنے کے خلاف ہیں جو ہمارے لوگوں کے خلاف جارحیت کو طول دینے کے لیے مذاکرات کا استعمال کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular