Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

پہلے 60 روزہ جنگ بندی پھر مستقل سیز فائرپر بات ہوگی، نیتن یاہو

واشنگٹن : صیہونی وزیرِاعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ غزہ میں مجوزہ ساٹھ روزہ جنگ بندی شروع ہو گی تو مستقل جنگ ختم کرنے کے لیے بات چیت کریں گے۔ صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے واشنگٹن سے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ حماس کا ہتھیار ڈالنا اسرائیل کی بنیادی شرائط میں سے ہے۔ حماس کی غزہ پر حکمرانی اور فوجی صلاحیتیں نہ ہونا بھی اسرائیل کی شرائط میں شامل ہے۔ نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی شرائط 60 روز میں پوری ہو گئیں تو بہت اچھا ورنہ فوجی طاقت سے انہیں پورا کریں گے۔
ادھر امریکی ٹی وی سے انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا کہ ایران پر حملوں کا اثر صرف مشرق وسطیٰ پر نہیں بلکہ پوری دنیا پر پڑا ہے، سب نے اسے دیکھا ہے۔ تہران دوبارہ اپنا پروگرام شروع کرنے کی کوشش کر سکتا ہے نیتن یاہو نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کو اس مسئلے کو کینسر کی طرح لینا ہوگا۔ ہمیں اندازہ ہے کہ ایران کا افزودہ یورینیم زیر زمین کہاں دفن ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular