Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

نیلس منڈیلا کی جماعت 30 سال میں پہلی بار پارلیمانی اکثریت سے محروم

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے الیکشن میں نیلسن منڈیلا کی پارٹی افریقن نیشنل کانگریس تیس سال میں پہلی بار پارلیمنٹ میں اکثریت سے محروم ہوگئی۔ جنوبی افریقا میں بدھ کو ہونے والے انتخابات میں حکمران جماعت اے این سی کو صرف چالیس فیصد ووٹ ملے ہیں۔اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک الائنس نے اکیس فیصد۔ سابق صدر جیکب زوما کی ایم کے پارٹی نے 14 فیصد جبکہ اکنامک فریڈم فائٹرز نے نو فیصد سے زائد ووٹ لئے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے انتخابی نتائج کو اہم کامیابی قرار دیا ہے۔ اپوزیشن نے کہاہے کہ ان کا ملک شدید غربت اور عدم مساوات سے نبرد آزما ہے۔ اکثریت نہ ہونے کے باوجود اے این سی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ اسے دوبارہ حکومت بنانے اور صدر سیرل رامافوسا کو دوبارہ منتخب کرنے کے لیے اتحاد کا سہارا لینا پڑے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular