Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

ملکی حالات، مجلس وحدت مسلمین مذہبی قیادت کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کیلئے سرگرم

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں مذہبی قیادت کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوشش شروع کردی ہے۔ متفقہ قومی بیانیہ کیلئے جلد ہی وحدت کانفرنس کا اہتمام کیا جائے گا یہ بات مرکزی سیکریٹری سیاسیات اسد عباس نقوی نے کنونشن کور کمیٹی سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ملی و ملکی اور بین الاقوامی صورت حال کے تناظر میں اپنے وظیفہ شرعی کی بنیاد پر حکمت عملی ترتیب دینے کے لئے یہ کانفرنس انتہائی مؤثر ثابت ہو گی ۔ کہ اسلام کے ماننے والوں نے پوری دنیا میں اپنے اپنے وطن کے دفاع میں کلیدی کردار ادا کیا ہے وطن عزیز پاکستان کےعوام بھی دینی قیادت سے راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں دینی طبقات کی ذمہ داری بہت بڑھ جاتی ہے۔ ملت کے علما ء کے رہبرانہ کردار کے تعین اور منظم سازشوں اور خطرات کا نظم کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لئے دینی قیادت کو صف اول پر کھڑے ہو کر قائدانہ کردار اد اکر کے پاکستان کو اس بھنور سے نکالنا ہو گااور پاکستان میں بیرونی مداخلت، فوج، عدلیہ اور دیگر اداروں کے خلاف ہونیوالی سازشوں کا مقابلہ کرنا ہو گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular