Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

پنجاب اسمبلی میں ایران کیساتھ تمام معاہدوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے قرارداد جمع

لاہور : مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی سربراہ اور ممبر پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے ایران کیساتھ تمام معاہدوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے قرارداد جمع کروا دی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان حکومت پاکستان سے ایران کیساتھ طے شدہ معاہدوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ کرتا ہے۔ یہ ایوان قرار دیتا ہے کہ توانائی بحران شدت اختیار کر چکا ہے، ایسے حالات میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر عملدرآمد ناگزیر ہو چکا ہے۔ گیس پائپ لائن منصوبے کو امریکی خوف کے باعث تاخیر کا شکار نہ کیا جائے، کوئی قوم ملکی مفاد میں کسی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کرتی، لہذا یہ ایوان سمجھتا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدہ کی تکمیل سے پاکستان کو غیر معمولی فائدہ پہنچے گا، یہ معاہدہ وقتی تقاضوں کے مطابق تھا، جس سے پاکستان کی انرجی کی ضروریات کسی حد تک پوری ہو جائیں گی، حکمران وقت کے پاس یہ سنہری موقع ہے، کہ وہ پاک ایران گیس پائپ لائن کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر عوام کو انرجی بحران سے نجات دلا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular