Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

ایم ڈبلیو ایم کے وفد کا دورہ مشہد مقدس، علماء سے ملاقات

مشہد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوریٰ عالی کے رُکن علامہ غلام حُر شبیری نے علامہ صادق جعفری کے ہمراہ مشہد مقدس میں ایم ڈبلیو ایم کے دفتر موسسہ شہید عارف الحسینی کا دورہ کیا۔ ایم ڈبلیو ایم مشہد کے مسئول حجۃ الاسلام عقیل حسین خان نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر حجة الاسلام والمسلمین آزاد حسین، حجة الاسلام والمسلمین عارف حسین، حجة الاسلام ظفر عباس، حجة الاسلام عباس علی خان اور میڈیا سیل کے مسئول مظاہر منتظری بھی موجود تھے۔تعارفی نشست کے بعد عقیل حسین خان نے دفتر تشریف آوری پر مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور رپورٹ پیش کی۔ اس موقع پر علامہ شیخ صادق جعفری نے شعبے میں جاری فعالیت کو سراہا۔ علامہ حر شبیری نے شعبے کی فعالیت میں مزید بہتری کے لیے اہم اور مفید نکات کی طرف اشارہ کیا اور ساتھ ہی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

مزید پڑھیے

Most Popular