Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

مسلم ممالک اپنی سلامتی کیلئے بیرونی انحصار ختم کریں، عراقچی

Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi speaks during a meeting with foreign ambassadors to Iran, in Tehran, Iran, October 5, 2025. Majid Asgaripour/WANA (West Asia News Agency) via REUTERS ATTENTION EDITORS – THIS PICTURE WAS PROVIDED BY A THIRD PARTY

تہران: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سلامتی کے لیے بیرونی طاقتوں پر انحصار ختم کریں۔ علاقائی ممالک متحد ہو کر بیرونی مداخلت کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ مسلم ممالک اپنے وسائل اور صلاحیتوں پر انحصار کریں۔ انہوں نے مسلم ممالک پر زور دیا کہ حقیقی بھائی چارے اور باہمی تعاون کو فروغ دیا جائے۔ عراقچی کے مطابق خلیج فارس کی سلامتی بیرونی فوجی طاقتوں کے بجائے خطے کے ممالک کو خود یقینی بنانی چاہیے۔
ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے بھی کہا کہ خطے کے تمام ممالک کو سیکیورٹی کے معاملات میں شریک ہونا چاہیے۔کاظم غریب آبادی کے مطابق جنوبی خلیجی ممالک میں اس بات پر اتفاق رائے پیدا ہوا ہے کہ علاقائی سلامتی کے مسائل خود خطے کے ممالک کو حل کرنے چاہیے۔ عباس عراقچی نے ایرانی مسلح افواج کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی تیاری اور طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular