Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

گستاخی کے اکثر ملزمان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہوتی، پہلے معائنہ کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے توہین مذہب سے متعلق کیسز کی تفتیش کیلئے رہنماء اصول وضع کر دیئے۔لاہور ہائیکورٹ نے میانوالی کے شہری کیخلاف گستاخی کا مقدمہ خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔نصراللہ خان نے خواب میں ہوا میں اڑنے اور اللہ کو دیکھنے کے دعوی پر توہین مذہب کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔ عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ کسی شخص کو خواب دیکھنے اور اسے بیان کرنے پر سزا نہیں دی جا سکتی۔ اکثر گستاخی کے ملزمان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہوتی۔ تفتیشی افسر پہلے ملزم کی ذہنی حالت درست ہونے کا تعین کرے۔عدالت نے قرار دیا کہ ملکی قانون ذہنی معذوروں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم دیتا ہے۔ ایسا ذہنی معذور ملزم جو اپنا دفاع کرنے کے قابل نہ ہو اس کے خلاف ٹرائل نہیں کیا جا سکتا۔ذہنی مریضوں کو سزا سے بچانا اور انکا علاج ہونا چاہئے۔ عدالت نے رجسٹرار کو ہدایت کی کہ فیصلے کی کاپی آئی جی پنجاب کو بھجوائی جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular