Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کے حملوں میں زخمی 5,650 سے زائد اسرائیلی فوجیوں کو طبی مراکز میں داخل کیا گیا

تل ابیب: صہیونی طبی مراکز الجلیل اور زیف نے اعتراف کیا کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ کے دوران زخمی ہونے اور نفسیاتی بیماریوں کی وجہ سے تقریباً 6 ہزار فوجیوں کو طبی مراکز میں داخل کیا گیا۔ صہیونی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 5,650 صہیونی فوجیوں کو گذشتہ سال اکتوبر سے حزب اللہ کے حملوں کے دوران زخمی ہونے یا مختلف نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہونے کے بعد ان طبی مراکز میں منتقل کیا گیا ہے، یہ فوجی مقبوضہ شمالی محاذ میں عسکری سرگرمیوں میں مصروف تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular