Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی قتل عام میں 18 ہزار سے زائد بچوں سمیت 51 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں بارہ ہزار اجتماعی قتل عام میں اکاون ہزار سے زائد فلسطینی شہید کردئے۔ فلسطینی میڈیا آفس نے جارحیت کے 560 دن پورے ہونے پر جانی اور مالی نقصانات کے اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شہداء میں 18 ہزار سے زائد بچے اور 12 ہزار 400 سے زائد خواتین شامل ہیں۔ ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے چودہ سو دو ارکان، 113 شہری دفاع کے کارکنان، 211 صحافی اور 748 سیکیورٹی اہلکار اور 13 ہزار طلبا کو اسرائیلی فورسز نے سفاکی اور بے رحمی سے شہید کیا۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے 6 ہزار 180 نفوس پر مشتمل دو ہزار 172 خاندانوں کو صفحہ ہستی سے مٹادیا جبکہ غزہ میں 11 ہزار فلسطینی تاحال لاپتہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شہدا کی لاشیں 7 اجتماعی قبروں سے برآمد کی گئیں۔ ایک لاکھ 16 ہزار 505 فلسطینی زخمی ہوئے جن میں 409 زخمی صحافی اور میڈیا کارکنان ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular