Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ایران کی زیادہ سے زیادہ مزاحمت نے امریکی دباؤ کو شکست دی، آیت اللہ ابراہیم رئیسی

تہران : ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور کابینہ کے ارکان نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور تجدید عہد کیا۔
اس موقع پر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ کے خلاف امریکا کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ایران کی شدید مزاحمتی مہم کے سامنے ناکام ہو گئی ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ خود امریکی حکام نے بھی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔ ایرانی صدر نے کہا کہ جب امریکی باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ دباؤ میں ناکام رہے ہیں تو یہ ایک شرمناک ناکامی ہے، یہ ایرانی قوم کی فتح ہے۔ آج بغاوت اور پابندیوں کے خلاف قوم کی زیادہ سے زیادہ مزاحمت کا نتیجہ نکلا ہے اور زیادہ سے زیادہ دباؤ ناکام ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular