مولانا طاہر اشرفی برطرف، صاحبزادہ حامد رضا متحدہ علماء بورڈ کے چیئرمین تعینات

لاہور : مولانا طاہر اشرفی کو متحدہ علما بورڈ پنجاب کی چیئرمین شپ سے برطرف کردیا گیا اور ان کی جگہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اور خوش عقیدہ شخصیت صاحبزادہ حامد رضا کو متحدہ علما بورڈ کا نیا چیئرمین تعینات کردیاگیا،اس حوالے سے سیکریٹری اوقاف نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ طاہر اشرفی اپنی ہی بنائی ہوئی پاکستان علما کونسل کے سربراہ بھی ہیں، جس میں کوئی قابل ذکر شخصیت شامل نہیں۔

  Click to listen highlighted text! لاہور : مولانا طاہر اشرفی کو متحدہ علما بورڈ پنجاب کی چیئرمین شپ سے برطرف کردیا گیا اور ان کی جگہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اور خوش عقیدہ شخصیت صاحبزادہ حامد رضا کو متحدہ علما بورڈ کا نیا چیئرمین تعینات کردیاگیا،اس حوالے سے سیکریٹری اوقاف نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ طاہر اشرفی اپنی ہی بنائی ہوئی پاکستان علما کونسل کے سربراہ بھی ہیں، جس میں کوئی قابل ذکر شخصیت شامل نہیں۔