Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

سوئٹزرلینڈ میں مقیم فرانسیسی خاندان کی اجتماعی خودکشی، 5 ہلاک

برنس : سوئٹزر لینڈ میں مقیم فرانسیسی خاندان نے ساتویں منزل سے چھلانگ لگادی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاندان نے اپارٹمنٹ کی ساتویں منزل سے یکے بعد دیگرے چھلانگ لگائی۔ انہیں اپارٹمنٹ کے پاس پانچ لاشیں اور ایک زخمی لڑکا ملا۔ خاندان نے سازشی نظریات حاوی ہونے پر اجتماعی طور پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ پولیس حکام نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے بعد اس واقعے میں کسی کے ملوث ہونے کے امکان کو رد کیا جاسکتا ہے۔ کورونا وائرس وبا کے ابتدا سے ہی یہ خاندان سازشی نظریات میں دلچسپی لیتا تھا۔ تفتیش کاروں کو معلوم ہوا ہے کہ یہ خاندان اہلِ علاقہ سے بالکل الگ تھلگ تھا، حتیٰ کہ اس گھر کی 8 سالہ بچی بھی اسکول نہیں جاتی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular