Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل مخالف بڑا اقدام، افریقی یونین میں مبصر کا درجہ دینے کا فیصلہ معطل

عدیس ابابا : افریقی یونین کے سربراہی اجلاس میں صیہونی حکومت کو بڑی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا اور اسرائیل کو مبصر کا درجہ دینے کا فیصلہ معطل کردیا گیا۔ ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا میں اجلاس نے 7 سربراہان مملکت پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جو اس مسئلے پر سفارشات پیش کرے گی۔ مصر، الجزائر، جزیرہ کوموروس، تیونس، جبوتی، موریطانیا اور لیبیا نے اسرائیل کی افریقی یونین میں بطور مبصر رکنیت کی سخت مخالفت کی تھی اور کمیشن کے سربراہ کو جمع کرائے گئے نوٹس میں افریقی یونین کی فلسطینی حمایت کی پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل کی شمولیت پر سخت اعتراض کیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular