Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

یورپی طلبا کا ولی امر مسلمین کو جوابی خط، غزہ سے متعلق مؤقف کی حمایت پر اظہارِ تشکر

تہران : بیلجئیم کے جوانوں نے ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای کے نام جوابی خط لکھا ہے جس میں غزہ کے بارے میں یورپی اور امریکی طلباء کے مؤقف کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ خط میں یورپی جوانوں نے لکھا ہے کہ عدالت خواہی اور حقیقت کی جستجو کے بارے میں آپ کے خط سے ہم بہت متاثر ہوئے۔ غزہ کے بارے میں آپ غیر متزلزل مؤقف رکھتے ہیں جو دنیا کے لئے متاثرکن ہے۔ آپ نے دنیا کو درپیش چلینجز سے نمٹنے کے لئے انتھک کوششیں کی ہیں۔ جوانوں نے مزید لکھا کہ ہم اسلام کے بارے میں گہرائی سے مطالعہ کرنے کا عزم مصمم رکھتے ہیں۔ یورپ اور امریکہ میں طلباء کی طرف غزہ کے حق میں مظاہرہ کرنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہےکہ مغربی جوان طبقہ دنیا میں رائج غیرمنصفانہ نظام سے آگاہ ہوچکا ہے اور اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون اور تعمیری گفتگو کے لئے تیار ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular