Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

لبنان، سول ڈیفنس اہلکار سمیت 62 افراد شہید، درجنوں زخمی

بیروت : جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران سول ڈیفنس اہلکار سمیت باسٹھ افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ چوبیس گھنٹوں میں شہدا کی تعداد باسٹھ ہوگئی۔
لبنان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ صور ضلع پر حملے میں دو خواتین سمیت چار افراد شہید جبکہ آٹھ زخمی ہوئے۔ مرجعیون ضلع میں ملبے سے دو نوجوانوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔ نباطیہ۔ بنت جبیل اور سسیون سمیت دیگر جنوبی اضلاع بھی اسرائیلی حملوں کی زد میں آئے۔ حسبیا ضلع میں ایک اسرائیلی ڈرون حملے میں سول ڈیفنس کا ایک اہلکار بھی شہید ہوا۔ شہدا کی مجموعی تعداد ستائیس سو ساٹھ ہوگئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular